میں نے جس راستے کا انتخاب کیا وہ غلط تھا،کالعدم بی این اے کا گرفتار سربراہ گلزار امام میڈیا کے سامنے پیش

کوئٹہ:بلوچستان میں کالعدم تنظیم بلوچ نیشنل آرمی کے گرفتار سربراہ گلزار امام شمبے کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا۔ اس موقع پر گلزار امام شمبے نے کہا کہ ہمارا مسلح جدوجہد کا راستہ غلط ہے، امید ہے ریاست ماں … Continue reading میں نے جس راستے کا انتخاب کیا وہ غلط تھا،کالعدم بی این اے کا گرفتار سربراہ گلزار امام میڈیا کے سامنے پیش